خس کا جھونپڑا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گھاس پھوس کے چھپّر کی چھت کا مکان، معمولی گھر، جھونپڑی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - گھاس پھوس کے چھپّر کی چھت کا مکان، معمولی گھر، جھونپڑی۔